لاڑکانہ پولیس مقابلے میں 6 ڈاکو مارے گئے

Sindh News


لاڑکانہ میں انتہائی مطلوب 6 ڈاکو پولیس مقابلے میں 6 مارے گئے۔  

تفصیلات کے مطابق مبینہ پولیس مقابلہ لاڑکانہ میں کچے کے علاقے میں ہوا اور مارے گئے ڈاکوؤں کے قبضے سے 2 اینٹی کرافٹ گنز، 4 جی، 3 جی اور ایک راکٹ لانچر برآمد ہوا۔ 

اس حوالے سے ایس ایس پی مسعود بنگش نے بتایا کہ مارے جانے والے ڈاکو پٹھان ناریجو اور اقبال ناریجو پر 10، 10 لاکھ روپے کا انعام تھا۔

ڈاکوؤں کے دیگر ساتھیوں کے ساتھ پولیس مقابلہ بعد میں بھی جاری رہا۔

یاد رہے کہ گزشتہ ماہ بھی 20 سے زائد مقدمات میں مطلوب ڈاکو دیدار عرف دیدو مارا گیا تھا، جس پر 10 لاکھ روپے کا انعام تھا۔

مزید پڑھیے: لاڑکانہ پولیس مقابلے میں 6 ڈاکو مارے گئے



Comments

Popular posts from this blog

Woman dies due to wrong injection in Tando Allahyar

TikTok craze claims another life in Karachi

Karachi: Valuables reduce to ashes as fire hits two factories, warehouse